IMF

پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط ملنے کا امکان

قسط موصول ہونے کے بعد آئی ایم ایف کیساتھ اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام مکمل ہو جائے گا۔

ذاتی پسند سے بالاتر ہو کر ملکی مفاد کیلئے سوچنا ہو گا، شہباز شریف

ہو سکتا ہے کچھ فیصلے پسند نہ ہوں مگر کرنا ہوں گے، وزیراعظم

کیپٹن (ر) انوار الحق کو ہٹا دیا گیا ، علی رندھاوا کو چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کئے جانیکا امکان

چیف کمشنر (chief commissioner)

علی رندھاوا کی خدمات وزارت داخلہ کے سپرد کرنے کیلئے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو مراسلہ ارسال

دہشتگردی خطے کی ترقی میں بڑی رکاوٹ ، خاتمے کیلئے ملکر کام کرینگے ، پاک ایران مشترکہ اعلامیہ

مشترکہ اعلامیہ (joint declaration)

سرحدی علاقوں میں سکیورٹی بہتر بنانے ، اقتصادی اور تجارتی مواقع بڑھانے پراتفاق کیا گیا ، دفتر خارجہ

جبوتی کشتی حادثہ ، سمندر سے مزید لاشیں برآمد ، ہلاکتوں کی تعداد 21 ہو گئی

کشتی (boat)

کشتی میں بچوں سمیت 77 تارکین سوار تھے ، 23 لاپتہ

کراچی کے کھانے اچھے ، ذائقہ آج بھی یاد ہے ، چیف جسٹس

چیف جسٹس (chief justice)

شہر قائد آ کر کچھ یادیں تازہ ہو گئیں ، جسٹس قاضی فائز کی گفتگو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ، انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی حد عبور کر گیا

اسٹاک ایکسچینج (stock exchange)

انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے سستا ، قیمت 278.30 روپے ہو گئی

صوبوں کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، وزیراعظم کا سندھ کو 150بسیں دینے کا اعلان

شہباز شریف نے پاکستان کی خدمت کرنے اور ملک خداداد کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے کا حلف لیا